واقعہ کربلا کا راز

کربلا اور امام حسین علیہ السلام کا ذکر علامہ اقبالؒ کے اشعار میں بارہا اور بہت خوبصورت انداز میں بیان ہوا ہے۔ علامہ اقبالؒ اور محبت اہل بیت علیہم السلام کے عنوان سے آپ کے اشعار کو متعدد افراد نے الگ شائع کیا ہے۔ اس سال 14 اگست یوم آزادی پاکستان محرم الحرام کے پہلے … واقعہ کربلا کا راز پڑھنا جاری رکھیں